Aaj TV - World

غزہ میں انسانی بحران: چین کا فلسطین کے لیے 100 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان
چین نے فلسطین میں انسانی بحران کو ختم کرنے اور غذائی صورتحال بہتر بنانے کے لیے فلسطین کو ایک سو ملین امریکی ڈالرز کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے چینی صدر شی جن پنگ کے اس اعلان پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہک یہ فراخدلانہ عطیہ دونوں ممالک اور ان کے عوام کے درمیان ٹھوس دوستی اور انصاف کے لیے چین کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

صدر محمود عباس نے بین الاقوامی مواقع پر فلسطین کی حمایت پر چین کا شکریہ بھی ادا کیا اور اس بات پر زور دیا کہ فلسطین بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر منصفانہ اور جامع امن کے حصول کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

روس یوکرین جنگ بندی میں ایک علاقہ رکاوٹ کیسے بنا ہوا ہے؟

ارب نیوز کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین، فرانس کے ساتھ مل کر فلسطینی مسئلے کے جلد از جلد جامع، منصفانہ اور دیرپا حل کے لیے کام کرے گا۔

<raw-html>

</raw-html>

شی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے باوجود دونوں ممالک کو اپنے تعلقات کی اسٹریٹجک بصیرت، باہمی حمایت اور سیاسی بنیادوں کو برقرار رکھنا چاہیے۔

صدر میکرون، جو تین روزہ دورے پر چین میں ہیں، نے ستمبر میں نیویارک میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ مل کر ایک اعلیٰ سطحی کانفرنس کی مشترکہ صدارت کی تھی جس کا مقصد دو ریاستی حل اور فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت حاصل کرنا تھا۔