Aaj TV - World

اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم کے شواہد موجود ہیں، یو این سیکریٹری جنرل
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ایسے شواہد موجود ہیں اور یقین کیا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بدھ کو برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں دو ٹوک موقف دیتے ہوئے غزہ میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں آپریشن حماس کے خاتمے کے لیے شروع کیا گیا تھا۔

حماس ابھی بھی موجود ہے لیکن غزہ کو تباہ کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں کی گئی فوجی کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں اور تباہی کو مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا۔

انتونیو گوتریس کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں ہونے والے نقصان کی نوعیت اور شدت یہ ظاہر کرتی ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائی کے طریقۂ کار میں سنگین خامیاں ہیں۔

دوسری جانب اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیل فوج نے غزہ اور لبنان میں پھر حملے کیے ہیں جس میں سات افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ چار عمارتیں مکمل طور پر تباہ کردی ہیں۔

<raw-html>

</raw-html>

اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج نے رفح سمیت مختلف رہائشی علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے آبادی کو نشانہ بنایا، رفح پر حملوں میں حماس کے کمانڈر کو بھی شہید کردیا۔

انہوں نے ہٹ دھرمی سے کہاکہ غزہ میں پوری طاقت کے ساتھ کارروائیاں جاری رہیں گی۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج  جنگ بندی کے بعد سے اب تک 360 فلسطینیوں کو  شہید کرچکی، جبکہ 900 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ غزہ جنگ میں اب تک 70 ہزار سے زائد افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

دوسری جانب لبنان میں بھی اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، جنوبی لبنان میں اسرائیلی طیاروں نے بمباری کرکے چار رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں۔