Aaj TV - Sports

فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پاکستانی اوپنر فخر زمان پر جرمانہ عائد کر دیا جب کہ  انہیں ایک ڈی میریٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔

جمعے کو آئی سی سی کی جانب  سے سری لنکا کے خلاف حال ہی میں راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹرائی سیریز فائنل میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر فخر زمان پر  میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

فخر زمان کو میچ فیس کے 10 فیصد جرمانے کے ساتھ ساتھ ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ یہ ان کا گزشتہ 24 ماہ میں پہلا ایسا جرم ہے۔

آئی سی سی کے مطابق یہ واقعہ پاکستان کی اننگز کے 19ویں اوور میں پیش آیا جب فخر زمان آؤٹ نہ دینے کے فیصلے پر امپائروں سے طویل بحث کرتے نظر آئے۔ اس رویے کو آئی سی سی کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی قرار دیا گیا، جو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی یا اختلاف ظاہر کرنے سے متعلق ہے۔

اس خلاف ورزی پر جرمانے کی سفارش آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف میچ ریفریز کے رِیون کنگ نے کی، جبکہ امپائر احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض اور فیصل آفریدی نے فخر زمان کے خلاف چارج لگایا۔

فخر زمان نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے سزا قبول کرلی، اس لیے باضابطہ سماعت کی ضرورت پیش نہ آئی۔ امپائر احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض اور فیصل آفریدی نے اس واقعے پر چارج رپورٹ کیا تھا۔

آئی سی سی کے لیول ون جرائم میں سرزنش سے لے کر میچ فیس کا 50 فیصد تک جرمانہ اور ایک یا دو ڈی میرٹ پوائنٹس شامل ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ 29 نومبر کو  راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں فخر زمان کے واقعے کے باوجود پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

فائنل مقابلے میں سری لنکا کی ٹیم 19.1 اوورز میں 114 رنز پر آؤٹ ہوئی، جہاں کامل مشارا نے 59 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور محمد نواز نے تین تین جبکہ ابرار احمد نے دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔

پاکستان نے سری لنکا کا 115 رنز کا ہدف بآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا تھا۔ بابر اعظم، اوپنرز صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان کی زمہ دارانہ اننگز  نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا۔