Aaj TV - World

لندن ٹاور میں شاہی تاج کے ڈسپلے پر کسٹرڈ پھینکنے والے 4 افراد گرفتار
لندن ٹاور میں شاہی تاج کے ڈسپلے کیس کو نقصان پہنچانے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا، مظاہرین نے شہری اسمبلی کے قیام کا مطالبہ کیا جبکہ ڈسپلے کو بند کر دیا گیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق ٹاور آف لندن میں کچھ وزیٹرز نے امیر افراد پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجا وہاں رکھے شاہی تاج کے گرد شیشے کے حصار پر کسٹرڈ اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء پھینکی جسکے بعد چار افراد کو گرفتارکرلیا گیا اور لندن ٹاور کو بند کردیا گیا ہے۔۔

پولیس کو ہفتے کی صبح تقریباً 10 بجے اطلاع اس واقعے کی اطلاع موصول ہوئی۔

میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق گرفتار افراد پر فوجداری نقصان کا شبہ ہے اور پولیس کی تحقیقات کے دوران ٹاور کے جواہرات ہاؤس کو عوام کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

124 سال سے اُلٹی لٹک کر چلنے والی انوکھی ٹرین

اس کارروائی کی ذمہ داری شہری مزاحمتی گروپ ٹیک بیک پاور  نے قبول کی ہے۔ گروپ کا کہنا ہے کہ مظاہرہ برطانیہ میں ایک مستقل شہری اسمبلی قائم کرنے کے مطالبے کے لیے کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مظاہرہ کرنے والے نے کرمبل کی بڑی ٹرے کو کیس کے شیشے پر مارا، جبکہ دوسرا مظاہرہ کرنے والا کیس کے سامنے پیلا کسٹرڈ ڈال دیتا ہے۔ مظاہرین کی جانب سے اس دوران شدید نعرے بازی بھی کی گئی تھی۔