Aaj TV - Pakistan

پاک نیوی نے انتہائی تیز رفتار اور چالباز فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنا لیا
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے شمالی بحیرۂ عرب میں لائیو ویپن فائر کا کامیاب تجربہ کیا گیا، جس میں پاک نیوی کے ایک جنگی جہاز نے میزائل فائرنگ کے ذریعے تیز رفتار اور چالباز فضائی اہداف کو درست نشانہ بنایا۔ اس کامیاب فائرنگ نے پاکستان نیوی کی جنگی تیاری، آپریشنل مہارت اور دفاعی صلاحیتوں کی واضح توثیق کر دی ہے۔

مشق کے دوران کمانڈر پاکستان فلیٹ سمندر میں جہاز پر موجود رہے اور لائیو فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ انہوں نے مشق کے کامیاب انعقاد پر افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت، مستعدی اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔

کمانڈر پاکستان فلیٹ نے اس موقع پر پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی مشقیں کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے نہایت اہم ہیں۔

پاک بحریہ نے اس موقع پر ملک کی سمندری سرحدوں کے دفاع اور قومی بحری مفادات کے تحفظ کے عزم کا ایک بار پھر اعادہ کیا اور واضح کیا کہ پاک نیوی ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔