Aaj TV - Life & Style

ٹرمپ کی اہلیہ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم ’میلانیا‘ کا ٹریلر جاری
امریکی خاتونِ اول اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ پر بننے والی دستاویزی فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس میں انہیں مرکزی کردار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس فلم کے حقوق مشہور فلم ساز کمپنی ایمازون ایم جی ایم اسٹوڈیوز نے حاصل کررکھے ہیں، جو 30 جنوری 2026 کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی اب بڑے پردے پر پیش کی جائے گی۔ فلم کا پہلا ٹریلر بدھ کے روز جاری کر دیا گیا ہے، جسے میلانیا نے خود اپنے ایکس اکاؤنٹ سے جاری کیا۔

ٹریلر میں دکھائے مناظر میں میلانیا کو وائٹ ہاؤس میں گھومتے پھرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہیں امریکی صدر کے طیارے ایئر فورس ون میں سوار ہوتے، مختلف ملبوسات میں جلوہ گر ہوتے اور مختلف تقاریب میں شریک ہوتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔

میلانیا ٹرمپ، جنہیں اکثر خاموش خاتونِ اول قرار دیا جاتا ہے، اس فلم میں خود اپنی زندگی کے فیصلے اور وائٹ ہاؤس کے تجربات بیان کرتی نظر آئیں گی۔

فلموں کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والے مشہور پلیٹ فارم آئی ایم ڈی بی کے مطابق یہ فلم محض روایتی دستاویزی فلم نہیں بلکہ یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری بار صدر بننے کی تقریبِ حلف برداری سے قبل گزرنے والے 20 دنوں کا احاطہ کرتی ہے۔

فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں میلانیا ٹرمپ کی زندگی کے وہ پہلو دکھائے گئے ہیں جو عام طور پر کیمروں کی نظر سے اوجھل رہتے ہیں۔ جس میں ٹرمپ فیملی کی نجی تقاریب اور انتخابی مہم کے بعد کے جذباتی مناظر شامل ہیں۔

یہ فلم میلانیا ٹرمپ کی اپنی نئی پروڈکشن کمپنی ‘میوز فلمز’ کے بینر تلے تیار کی گئی ہے جبکہ اس کے ہدایت کار ہالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر بریٹ ریٹنر ہیں، جو ‘رش آور’ جیسی کامیاب فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ جن کی طویل عرصے بعد فلمی دنیا میں واپسی ہوئی ہے۔

اس فلم کے حقوق ایمازون ایم جی ایم نے 40 ملین ڈالر میں حاصل کیے ہیں، جسے کسی بھی دستاویزی فلم کے لیے اب تک کی مہنگی ترین ڈیلز میں شمار کیا جا رہا ہے۔

فلم 30 جنوری 2026 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی، جس کے بعد اسے ایمازون پرائم ویڈیو پر اسٹریمنگ کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس فلم سے قبل میلانیا ٹرمپ کی خود نوشت کتاب ‘Melania’ بھی شائع ہو چکی ہے، جو نیویارک ٹائمز کی بیسٹ سیلر فہرست میں شامل رہی۔ اس فلم کو اسی کتاب کے تسلسل اور اس کی بصری پیشکش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔