Aaj TV - Pakistan

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
وفاقی نظامت تعلیم کے تحت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

جمعرات کے روز اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان  کردیا گیا۔ اس حوالے سے فیڈرل  ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ماڈل اسکولز  اور کالجز  26 دسمبر سے بند ہوں گے،  تعلیمی سرگرمیاں 5 جنوری  کو دوبارہ شروع کی جائیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایف ڈی ای کے تحت تمام تعلیمی ادارے 3 جنوری تک بند رہیں گے جب کہ طلبہ کے لیے تدریسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز 5 جنوری بروز پیر سے کیا جائے گا۔

فیڈرل ڈائریکٹریٹ آف ایجوکیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 10 جنوری بروز  ہفتہ عملہ کے لیے ورکنگ ڈے ہو گا۔