Aaj TV - Sports

وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر، ملتان سلطانز سے متعلق بھی اہم اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور سوئنگ کے سلطان کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا ہے۔

اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی نیلامی کریں گے، پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کو پی سی بی خود آپریٹ کرے گا، ملتان سلطانز کی مینجمنٹ کا اعلان ایک دو روز میں کیا جائے گا، علی ترین اگر نئی ٹیم کی بولی میں کامیاب ہوں گے تو وہ ضرور ٹیم کے مالک بن سکتے ہیں۔

محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل کا آغاز اب 26 کے بجائے 23 مارچ سے کرنے کا سوچ رہے ہیں، یہ فیصلہ تمام فرنچائز کی مشاورت سے کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ وسیم اکرم پی ایس ایل کے لیے کام کریں گے اور 8 جنوری کو 2 ٹیموں کی نیلامی کے دوران موجود ہوں گے۔ اب ساری توجہ 8 جنوری کو 2 نئی ٹیموں کی بولی پر ہے، ہر جگہ سے بہت زیادہ دلچسپی ظاہرکی گئی ہے اور مجھے یقین ہے کہ بولی والے دن اچھی قیمت میں ٹیمیں فروخت ہوں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے لیے 10 پارٹیوں نے کوالیفائی کیا ہے جن کے درمیان 8 جنوری کو اسلام آباد میں نیلامی ہوگی۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ انڈر 19 اور شاہینز ٹیموں کی کارکردگی بہتر ہورہی ہے، بھارتی کھلاڑیوں کے انڈر 19 ایشیا کپ میں نامناسب رویے پر آئی سی سی کو خط لکھا ہے، اگر بھارتی کھلاڑی ہمارے ساتھ ہاتھ نہیں ملانا چاہتے تو ہمیں بھی ہاتھ ملانے کا شوق نہیں ہے، وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے۔