Aaj TV - Business & Economy

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ
ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 15.91 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی ذخائر کی صورت حال سے متعلق اسٹیٹ بینک نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھ کر 15 ارب 91 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 5 ارب 9 کروڑ ڈالر ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت اس وقت 21 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حالیہ اضافہ گزشتہ ہفتے کے دوران ریکارڈ کیا گیا۔