Aaj TV - Sports

بنگلہ دیش کا بھارت میں کھیلنے سے انکار: ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول میں تبدیلی پر غور
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی جانب سے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی پر غور شروع کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے بھارت میں ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے سے باضابطہ انکار کے بعد آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی پر غور شروع کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔  بی سی بی کے ترجمان کے مطابق بنگلہ دیشی ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا۔

ترجمان بی سی بی نے بتایا کہ ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے معاملے پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں حکومت سے مشاورت کے بعد ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کے تحفظ کے لیے یہ قدم اٹھانا ناگزیر ہے۔

بنگلادیش کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے کی درخواست پر بھارتی بورڈ کا بیان آگیا

بی سی بی کے مطابق موجودہ حالات میں بنگلہ دیشی ٹیم ٹورنامنٹ کے لیے بھارت کا سفر نہیں کرے گی۔ اس حوالے سے آئی سی سی کو باضابطہ طور پر درخواست کی گئی ہے کہ بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کسی دوسرے ملک میں منتقل کیے جائیں۔

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کے فیصلے کے بعد آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول اور میچ وینیوز میں ممکنہ تبدیلیوں پر غور کر رہی ہے تاہم حتمی فیصلہ بعد میں متوقع ہے۔