Aaj TV - Pakistan

کراچی: سول اسپتال سے خاتون 3 ماہ کے بچے کو لے کر فرار، فوٹیج سامنے آگئی
کراچی کے سول اسپتال سے 3 ماہ کے بچے کے اغوا کا واقعہ سامنے آگیا، جہاں علاج کے دوران ایک خاتون بچے کو لے کر فرار ہوگئی جب کہ ملزمہ کی بچے کو لے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

مغوی بچے کی والدہ نے بتایا کہ 24 دسمبر کو ان کا بچہ بیمار تھا، جس پر وہ گھر کے قریب اسپتال جا رہی تھی، اسپتال جاتے ہوئے بچے کو فیڈر پلانے کے لیے میراں ناکا پر رکی، اس دوران ایک راہگیر خاتون نے اسپتال میں بچے کا مکمل علاج کرانے کی یقین دہانی کروائی۔

والدہ کے مطابق 25 دسمبر کو وہ خاتون میرے ساتھ بچے کو لے کر سول اسپتال گئی، جہاں بچے کو ڈرپ لگائی گئی اور دیگر طبی امداد فراہم کی گئی۔ والدہ نے بتایا کہ جب بچے کو ڈسچارج کروانے کا وقت آیا تو وہ خاتون اچانک بچہ لے کر فرار ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ عیدگاہ میں درج کرلیا گیا ہے جب کہ خاتون ملزمہ کی جانب سے بچے کو اسپتال سے لے جانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ فوٹیج میں خاتون کو ایک مرد کے ساتھ بچے کو شعبہ امراض اطفال سے باہر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق خاتون نے بچے کو کپڑے میں لپیٹ رکھا تھا اور اسپتال سے نکل کر فرار ہوگئی، فوٹیج میں خاتون اور مرد دونوں کے چہرے واضح نظر آرہے ہیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔