Aaj TV - World

نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ہلاک
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیس سننے والے جج بینی ساگی ہلاک ہوگئے۔ جج ساگی طویل عرصے سے نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کر رہے تھے۔

ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حادثہ روٹ 6 پر پیش آیا، جب جج ساگی اپنے سفر کے دوران غیر متوقع طور پر ایک گاڑی سے ٹکرا کر ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ گاڑی آف روڈ چل رہی تھی اور اچانک ہائی وے پر آ گئی، جس کے باعث جج ساگی کی موٹر سائیکل سے ٹکر ہوئی۔ حادثہ چار جنوری کو بیرشیبہ ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم اور پیرامیڈکس موقع پر پہنچے۔ اسرائیلی ایمرجنسی اسپتال میگن ڈیوڈ ایڈوم نے بتایا کہ کہ حادثے کے منظر کو دیکھنے والے طبی عملے نے اس واقعے کو حیران کُن قرار دیا۔

جج بینی ساگی اس سے قبل نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کر رہے تھے، جو ملک میں طویل عرصے سے زیر سماعت ہیں۔

جج ساگی کی موت کے بعد یہ کیس ممکنہ طور پر متاثر ہو سکتا ہے اور سماعت میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

نیتن یاہو نے اس سے قبل اسرائیلی صدر سے اپنی معافی کی درخواست بھی کی تھی، تاہم جج کی موت کے بعد سیاسی اور قانونی حلقوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔