Aaj TV - Crime

کراچی: بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو نذرِ آتش کرنے کی دھمکی
کراچی میں بھتہ خوروں کی سرگرمیاں مزید پھیلنے لگیں، مختلف اضلاع کے بعد کورنگی میں بھی بھتہ خور گروہ کی انٹری سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کورنگی میں ایک فیکٹری کو بھتہ نہ دینے کی صورت میں نظرِ آتش کرنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں، جس پر فیکٹری سے بھتہ طلب کرنے کے الزام میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ فیکٹری کے سیکیورٹی انچارج محمد اصغر کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف عوامی کالونی تھانے میں درج کیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق شہزاد نامی شخص جو پہلے فیکٹری میں ملازم تھا، انتظامیہ نے اسے خراب کردار کی بنیاد پر ملازمت سے نکال دیا تھا۔

ایف آئی آر کے مطابق 9 جنوری کی صبح شہزاد اپنے دیگر ساتھیوں اقبال ابڑو، سدھیر، اشفاق اور دیگر نامعلوم افراد کے ہمراہ فیکٹری پہنچا اور انتظامیہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

ملزمان نے کہا کہ اگر پہلے کی طرح لاکھوں روپے بھتہ ادا نہ کیا گیا تو فیکٹری کو آگ لگا دی جائے گی، تمام افراد کو جان سے مار دیا جائے گا اور فیکٹری میں کسی کو داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

مقدمے کے متن میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم اس سے قبل بھی متعدد بار فیکٹری سے لاکھوں روپے بطور بھتہ وصول کرچکا ہے۔ ملزمان نے فیکٹری انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے کے لیے دھرنا بھی دیا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، جبکہ نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔