Aaj TV - Business & Economy

سونا آج بھی مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافے کے بعد 4595 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔