Aaj TV - Sports

پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: سب سے سستا اور مہنگا ٹکٹ کتنے کا ہے؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت اور دستیابی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جمعہ 16 جنوری سے شروع ہو گی، آن لائن ٹکٹس pcb.tcs.com.pk پر حاصل کیے جاسکیں گے جب کہ فیزیکل ٹکٹیں 19 جنوری بروز پیر سے ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 29 جنوری، دوسرا میچ 31 جنوری اور تیسرا میچ یکم فروری کو کھیلا جائے گا جب کہ تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں شام 6 بجے شروع ہوں گے، جس کے لیے آسٹریلوی ٹیم 28 جنوری کو لاہور پہنچے گی۔

پی سی بی کے جاری اعلامیہ کے مطابق ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 400 جب کہ زیادہ سے زیادہ 25 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ پہلے اور اگلے دو میچز میں ایک ہی کٹیگری کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں بھی فرق رکھا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق، 29 جنوری کو کھیلے جانے والے پہلے میچ کے ٹکٹوں کی قیمت بقیہ 2 میچوں کے مقابلے میں نسبتاً کم رکھی گئی ہے، اس روز کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 800 روپے، پریمیئم 600، فرسٹ کلاس 500، جنرل 400، وی آئی پی فار اینڈ 1500 روپے رکھی گئی ہیں جب کہ اسی روز قذافی اسٹیڈیم وی آئی پی نیو پویلین کا ٹکٹ 2000 جب کہ ہوسپٹالٹی گیلری کا ٹکٹ 5000 روپے میں دستیاب ہوگا۔

پی سی بی کے مطابق 31 جنوری اور یکم فروری کے میچز کے لیے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 1000، پریمیئم 700، فرسٹ کلاس 600، جنرل 500، وی آئی پی فار اینڈ 2000، وی آئی پی نیو پویلین 2500 جب کہ ہوسپٹالٹی گیلری کے ٹکٹ کی قیمت 6000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شائقین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ جلد ٹکٹیں خرید لیں کیوں کہ میچز شائقین کے لیے انتہائی دلچسپی کا باعث ہیں، خصوصاً ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے یہ اہم مشقیں ہیں، مفت داخلہ یا خصوصی رعایت اس سیریز میں نہیں ہے البتہ مختلف انکلوژرز کی قیمتیں شائقین کے لیے نسبتاً مناسب رکھی گئی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس ہائی وولٹیج مقابلے کا حصہ بنایا جا سکے۔