Aaj TV - Pakistan

لاہور کے ہوٹل میں آتشزدگی: تین افراد جاں بحق، 275 کو بچا لیا گیا
لاہور میں انیس منزلہ ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے باعث تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ چھ افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئے، نجی اکیڈمی کے  سو سے زائد طلبہ علم اپنی مدد آپ کے تحت جان بجانے میں کامیاب ہوئے۔

پنجاب حکومت کے سیکریٹری ایمرجنسی سروسز رضوان نصیر نے واقعے میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ جاں بحق افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی جب کہ آتشزدگی کے باعث 6 افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق شدید متاثرہ ایریا سے سات افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ آتشزدگی کے بعد ہوٹل سے مجموعی طور پر 275 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع دوپہر 12 بج کر 25 منٹ پر موصول ہوئی، جس کے بعد 27 گاڑیوں کو امدادی کاموں پر مامور کیا گیا۔

آپریشن میں ریسکیو کے 80 اہلکاروں نے حصہ لیا اور فوری طور پر ہوٹل کے عملے اور مہمانوں سمیت 275 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔

امدادی ٹیم نے جھلسنے والے 37 سالہ مبین، 18 سالہ علی اور 22 سالہ راشد کو بھی طبی امداد کیلئے سروسز اسپتال منتقل کیا۔ جبکہ پطرس مسیح، پہلوان مسیح اور مقصود کو موقع پر طبی امداد دی گئی۔

ریسکیو ٹیم نے تین فلوز پر مشتمل بیسمنٹ سے ہوٹل ملازم 30 سالہ عمران اور 25 سالہ شہریار عمر 30 سالہ ریاض  کو تشویشناک حالت میں ریسکیو کیا تاہم اسپتال منتقلی پر ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔ جان بحق ہوئے والے تینوں افراد ہوٹل کے ملازم تھے۔

متاثرہ عمارت چار کنال رقبے پر مشتمل 19 منزلہ پلازہ ہے، جس میں تین بیسمنٹ قائم ہیں۔ آتشزدگی کے باعث پلازے کا بیسمنٹ ون شدید متاثر ہوا ہے۔

آتشزدگی کے وقت ہوٹل میں ایک نجی اکیڈمی کی تقریب جاری تھی، جس کے باعث عمارت میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے باعث بالائی منزلیں بھی دھویں سے بھر گئیں۔

صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھر، چیف سیکرٹری پنجاب، ڈی جی ریسکیو نے بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کی نگرانی کی۔ امکان طاہر کیا جارہا ہے کہ آگ ہوٹل کے بوائلر روم میں ایل پی جی گیس کی لیکج سے لگی۔