Aaj TV - World

طالبان رجیم کو جھٹکا، آسٹریلیا کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
طالبان حکومت کی پالیسیوں کے باعث افغانستان کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے۔ اسی پس منظر میں آسٹریلیا نے کینبرا میں قائم افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

آسٹریلیا کے محکمۂ خارجہ و تجارتی امور نے تصدیق کی ہے کہ طالبان کی جانب سے مقرر کردہ کسی بھی سفارتکار، اعزازی قونصل یا نمائندے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

آسٹریلوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ طالبان حکومت کو افغان عوام کا جائز نمائندہ نہیں مانتی۔

محکمۂ خارجہ کے مطابق طالبان حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، خواتین پر عائد پابندیاں اور اختلافِ رائے کو دبانے کی پالیسیاں آسٹریلیا کے لیے ناقابلِ قبول ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہی عوامل افغان سفارتخانہ بند کرنے کے فیصلے کی بنیاد بنے ہیں۔

دوسری جانب ریفیوجی کونسل آف آسٹریلیا نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں شہری اس حد تک خوف کا شکار ہیں کہ وہ طالبان کے زیر انتظام اداروں سے بنیادی سرکاری دستاویزات حاصل کرنے سے بھی گریز کر رہے ہیں، جو انسانی بحران کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق افغان سفارتی مشنز کی بندش محض ایک انتظامی اقدام نہیں بلکہ طالبان حکومت کے خلاف بڑھتے ہوئے عالمی عدم اعتماد کی علامت ہے۔

طالبان کی پالیسیوں کے باعث افغانستان کو سفارتی، معاشی اور انسانی سطح پر مسلسل دباؤ کا سامنا ہے، جبکہ بیرونِ ملک افغان شہریوں کے مسائل میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔