Aaj TV - Trending

دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل
مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن میوزیم میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن کریم کے نسخے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق یہ نسخہ 700 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کا حجم 312 سینٹی میٹر لمبا اور 220 سینٹی میٹر چوڑا ہے، جو اسے تاریخی اور فنی اعتبار سے منفرد بناتا ہے۔

یہ عظیم نسخہ دسویں صدی ہجری کے ایک بڑے قرآنی نسخے کی طرز پر تیار کیا گیا ہے، جس کا اصل حجم 45 × 30 سینٹی میٹرہے اور اس میں سورتوں کو خط خلط ثلث اور سورۃ الفاتحہ کو خطِ النسخ میں لکھا گیا ہے، جو عربی فنِ خطاطی کی اعلیٰ مہارت اور فنونِ اسلامی میں مہارت کا عکاس ہے۔

نسخے کی بائنڈنگ، گلڈنگ اور سجاوٹ اسلامی فنِ تعمیر اور طرزِ تزئین کی منفرد جھلک پیش کرتی ہے، اور یہ نہ صرف ایک دینی ورثے بلکہ فنِ کتابت اور خطاطی کا بھی ایک اعلیٰ نمونہ ہے۔

قرآنِ کریم  کے قدیم نسخے کو سال ہجری 1300 (1883 عیسوی) میں وقف کیا گیا تھا اور یہ اب تک شاہ عبدالعزیز کمپلیکس اوقاف لائبریری میں محفوظ ہے۔

قرآن میوزیم میں زائرین اور محققین کو موجود یہ نسخہ معلوماتی و تحقیقی مواقع فراہم کرتا ہے، جہاں انہیں یہاں موجود مختلف ادوار کے قرآنی نسخوں کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔

(قران میوزیم میں زائرین مختلف قرانی نسخوں کو دیکھتے ہوئے)

یہ اقدام نہ صرف اسلامی ورثے کے تحفظ بلکہ جدید دور میں قرآنی نسخوں کی علمی، تاریخی اور ثقافتی اہمیت کو اجاگر کرنے کا بھی عملی مظاہرہ ہے، جو عالمی سطح پر اسلامی ثقافت اور فنونِ اسلامی کی عظمت کو روشنی میں لاتا ہے۔

مکہ مکرمہ کے معروف حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں ’قرآن میوزیم‘ میں عہدِ رفتہ کے نادر و نایاب قرآنی نسخے موجود ہیں۔