Aaj TV - Business & Economy

سونے کی آج پھر لمبی چھلانگ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مشترکہ حملوں سے خطے میں انتہائی کشیدہ صورتحال نے سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری دلچسپی بڑھا دی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے ہو گئی۔

پاکستان میں 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 574 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 47 ہزار 18 روپے ہو گئی۔

اس کے ساتھ ہی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100 ڈالرز کے اضافے کے ساتھ 5278 ڈالرز فی اونس تک پہنچ گئی۔

388 روپے کے اضافے سے چاندی کی ایک تولہ قیمت 9862 روپے ہو گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی معاشی صورتحال اور سرمایہ کاروں کی سونے میں بڑھتی دلچسپی کے باعث قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری رہنے کا امکان ہے۔