Aaj TV - Technology

2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا
آج سال 2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن دیکھنے کو ملے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز دوپہر 1 بجکر 44 منٹ پر ہوگا، جبکہ چاند پر گرہن اثر انداز ہونا دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر شروع ہوگا۔

مکمل گرہن کا آغاز شام 4 بجکر 5 منٹ پرہوگا اور شام 5 بجکر 45 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچے گا اور یہ  شام 6 بجکر 17 منٹ پر اختتام کو پہنچے گا۔ پاکستان میں چاند طلوع ہوتے وقت یہ گرہن جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا۔ چاند گرہن رات 7 بجکر 23 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

مکمل چاند گرہن کو ’بلڈ مون‘ بھی کہا جاتا ہے۔

چاند گرہن اس وقت ہوتا ہے جب زمین، سورج اور چاند کے درمیان سیدھی لائن میں آ جاتی ہے، اور زمین سورج کی روشنی کو چاند تک پہنچنے سے روکتی ہے۔ بعض اوقات سورج کی روشنی زمین کے ماحول سے گزر کر چاند تک پہنچتی ہے، جس سے چاند پر گہرا اور سنہری سرخ رنگ نمودار ہوتا ہے۔

پاکستان کے علاوہ مشرقی بھارت اور آندامان و نکوبار جزائر کے کچھ حصے مکمل گرہن کے اختتام سے قبل اسے دیکھنے کے اہل ہوں گے۔ یہ فلکیاتی مظاہرہ ستاروں اور فلکیات کے شائقین کے لیے ایک شاندار موقع ہے کہ وہ زمین کے سائے میں ڈھکے ہوئے چاند کا خوبصورت منظردیکھ سکیں۔

بحرالکاہل، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، مشرقی ایشیا اور مغربی شمالی امریکا میں بہترین نظارہ ہوگا جبکہ یورپ اور افریقہ کے بیشتر حصوں میں چاند افق کے نیچے ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آئے گا۔