Aaj TV - Pakistan

ایران جنگ: پاکستان میں ’آن لائن کلاسز‘ اور ’ورک فرام ہوم‘ کی تجویز زیرِ غور
پاکستان میں مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے بڑھنے کے بعد وفاقی حکومت کی ہائی پاورڈ کمیٹی نے اہم تجاویز تیار کرلیں۔

ذرائع کے مطابق، حکومت  تعلیمی اداروں کے آن لائن سیشنز شروع کرنے پر غور کر رہی ہے تاکہ ملک میں ہنگامی حالات میں تعلیم متاثر نہ ہو۔

ذرائع نے بتایا کہ کارپوریٹ سیکٹر میں ہفتے میں دو دن آن لائن خدمات اور ٹیلی کام و آئی ٹی سیکٹر میں بھی دو دن آن لائن ورکنگ کی تجویز زیرغور ہے۔ تمام دفاتر میں صرف ضروری اسٹاف رکھنے اور ہنگامی حالات میں کام کو محدود کرنے کی تجاویز بھی تیار کی گئی ہیں۔

ہائی پاورڈ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک کے حوالے سے بھی اقدامات تجویز کیے ہیں۔ غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ترغیب دی جائے گی اور قومی ایکشن پلان کے تحت ضروری جگہوں پر ایندھن کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ توانائی کی بلا تعطل فراہمی برقرار رہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اگر مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہوتا ہے تو قومی ایکشن پلان پر جلد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی توانائی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے، اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جامع متبادل منصوبہ بندی کی جائے گی۔