Aaj TV - Sports

فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے تیسری بار ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے ہرا کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا ہے۔

احمدآباد میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت کی جانب سے پہاڑ جیسا ٹوٹل کیویز کو دیا گیا جسے حاصل کرنے میں نیوزی لینڈ کے بیٹرز ناکام نظر آئے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں جہاں کیوی ٹیم کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

بھارت نے سنجو سیمسن، ایشان کشن اور  ابھیشک شرما کی شاندار بیٹنگ کی بدولٹ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے۔

سنجو سیمسن نے46 گیندوں پر 89، ایشان کشن نے 24 گیندوں پر 54 اور ابھیشک شرما نے 21 گیندوں پر 52 رنز کی اننگز کھیلی۔ شیوام دوبے نے 26 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے جیمز نیشم نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ رچِن رویندرا نے 1 وکٹ حاصل کی۔

256 رنز کے ہدف کے جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 19 اوور میں 159 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

نیوزی لینڈ کی جانب ٹم سائفرٹ نے 52 اور کپتان مچل سینٹنر نے 43 رنز کے ساتھ مزاحمت کی کوشش کی تاہم بھارت کے پہاڑ جیسے ہدف کے سامنے ٹیم کو جتوا نہ سکے۔

بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ نے 4 اور اکشر پٹیل نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔