Aaj TV - Technology

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹاگرام ڈاؤن، صارفین کو پریشانی کا سامنا
پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹاگرام ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ زیادہ تر صارفین کو میسجز بھیجنے اور وصول کرنے میں دشواری کا سامنا ہے، جب کہ صارفین نے فیڈ لوڈ ہونے اور ایپ تک رسائی میں مشکلات سے متعلق بھی شکایات رپورٹ کی ہیں۔

ویب سائٹس اور ڈیجیٹل سروسز میں خرابی کی فوری معلومات فراہم کرنے والے ادارے ’ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق پاکستان میں صبح تقریباً 7 بج کر 10 منٹ پر انسٹاگرام ایپ اور ویب سائٹ میں خلل پیدا ہونا شروع ہوا۔

ڈاؤن ڈیٹیکٹر پر اس حوالے سے 13 ہزار سے زائد شکایات درج ہوئیں۔ ان میں 71 فیصد ایپ کی ناکامی اور 20 فیصد سرور کنکشن سے متعلق ہیں۔ امریکہ میں ہزاروں جبکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی صارفین متاثر ہوئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اس خرابی نے براہ راست میسجنگ کو شدید متاثر کیا ہے، جبکہ میٹا نے اس کی وجہ یا بحالی کے وقت کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

دیگر ممالک جیسے یورپ، کینیڈا، اور ممکنہ طور پر مشرق وسطیٰ کے کچھ حصوں میں بھی مسائل دیکھے جا رہے ہیں۔

میٹا کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل نہ ملنے سے صارفین دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تکنیکی مسائل سرور اوورلوڈ یا سائبر حملوں کا نتیجہ ہو سکتے ہیں۔