Aaj TV - Sports

پی ایس ایل 11 کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، قیمت کتنے سے شروع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کردی گئی ہے، شائقین پہلے مرحلے میں نجی کوریئر کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

منگل بروز 17 مارچ سے پی ایس ایل کے 11 ویں سیزن کے ٹکٹوں کی فروخت کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، پہلے مرحلے میں ٹکٹیں دوپہر 12 بجے سے آن لائن دستیاب کی گئی ہیں جب کہ شائقین نجی کوریئر کمپنی کی ویب سائٹ سے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

فزیکل ٹکٹس 24 مارچ سے ملک بھر میں نجی کوریئر کمپنی کے سینٹرز پر دستیاب ہوں گے، ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ 8 ٹکٹیں خریدنے کی اجازت ہوگی۔

اس بار پاکستان سپر لیگ میں پہلی مرتبہ 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جب کہ ایونٹ میں مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ میچز لاہور، کراچی، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں منعقد ہوں گے، جہاں فیصل آباد اور پشاور پہلی بار پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے۔

ٹکٹوں کی قیمتوں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہور اور کراچی اسٹیڈیمز میں جنرل ٹکٹ 250 روپے سے شروع ہوں گے، فیصل آباد میں جنرل اسٹینڈز کا ٹکٹ 300 روپے جب کہ ملتان اور راولپنڈی میں جنرل ٹکٹ 400 روپے سے دستیاب ہوگا۔

کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں محدود تعداد میں ای ٹکٹ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی اور ان شہروں میں کارپوریٹ باکسز بھی دستیاب ہوں گے جب کہ  تمام اسٹیڈیمز میں مختلف گیلری کے ٹکٹ بھی فروخت کے لیے رکھے گئے ہیں۔

پشاور اسٹیڈیم میں 28 مارچ کو پشاور زلمی اور راولپنڈی پنڈیز کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے خصوصی فیملی انکلوژر مختص کیا گیا ہے جب کہ وی آئی پی فیملی زون کا ٹکٹ 2000 روپے میں دستیاب ہوگا۔

اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو پی ایس ایل سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی فروخت ایک نئے دور کا آغاز ہے، انہوں نے کہا کہ ٹکٹ کی قیمتیں کم رکھنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ شائقین اسٹیڈیم آ کر میچز سے لطف اندوز ہو سکیں۔