Aaj TV - World

ایران جنگ میں امریکا کے 16 فوجی طیارے تباہ ہوچکے، بلومبرگ کا دعویٰ
ایران کی جنگ میں امریکا کے 16 فوجی طیارے تباہ ہوچکے ہیں، ان تباہ ہونے والے طیاروں میں دس ریپر ڈرونز بھی شامل ہیں۔

امریکی اخبار بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اب تک کم از کم 16 امریکی فوجی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جن میں 10 ریپر حملہ آور ڈرونز بھی شامل ہیں جو دشمن کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ اس کے علاوہ نصف درجن کے قریب دیگر طیاروں کو حملوں یا حادثات میں شدید نقصان پہنچا۔

رپورٹ کے مطابق سب سے سنگین نقصانات حادثات کے باعث ہوئے، جن میں کویت میں دوستانہ فائرنگ کے نتیجے میں تین ایف-15 جنگی طیارے تباہ ہوئے۔

اسی طرح ایک کے سی-135 اسٹریٹوٹینکر ایندھن بھرنے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوا، جس میں سوار تمام چھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے ایک ہوائی اڈے پر کھڑے پانچ دیگر کے سی-135 طیاروں کو ایرانی میزائل حملے میں نقصان پہنچا۔

رپورٹ کے مطابق اب تک صرف بغیر پائلٹ ریپر ڈرونز ہی ایرانی دفاعی نظام نے گرائے ہیں، جن میں سے کم از کم نو ڈرونز فضا میں تباہ ہوئے، جبکہ ایک ڈرون اردن میں ایک ایئر فیلڈ پر بیلسٹک میزائل کی زد میں آ کر تباہ ہوا۔ باقی دو ڈرونز حادثات کا شکار ہوئے۔

ریپر ڈرونز کو زیادہ خطرناک علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ بغیر پائلٹ ہوتے ہیں اور نسبتاً کم لاگت میں تیار ہو جاتے ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ماضی کی بڑی فضائی کارروائیوں، جیسے 2011 میں لیبیا میں امریکی مداخلت کے دوران چار ماہ میں صرف تین جنگی نقصانات رپورٹ ہوئے تھے، جن میں ایک ڈرون شامل تھا۔

ماہرین کے مطابق موجودہ جنگ میں فضائی آپریشنز کا دائرہ وسیع ہونے اور روزانہ بڑی تعداد میں مشنز اڑانے کے باعث نقصانات کی شرح زیادہ رہی ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنگی نقصانات کی تفصیلات ظاہر نہیں کرتے۔