Aaj TV - Business & Economy

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا یوٹرن، سونا 11 ہزار روپے فی تولہ سستا
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن تیزی کے بعد سونا کی قیمت میں پھر بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 11 ہزار روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 9 ہزار 430 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 1 ہزار 549 روپے مقرر ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 110 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد فی اونس سونا 4455 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

پاکستان میں چاندی کے فی تولہ نرخ بھی 340 روپے کم ہو گئے ہیں جس کے بعد نئی فی تولہ قیمت 7484 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔