Aaj TV - World

ایران میں کریک ڈاؤن: ملک دشمن طاقتوں سے تعاون کرنے پر 65 افراد گرفتار
ایران میں سیکیورٹی فورسز نے دشمن سے تعاون کے الزام میں 65 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

پاسداران انقلاب کے مطابق یہ افراد ملک کی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں اور مبینہ طور پر امریکا و اسرائیل کو معلومات فراہم کرنے میں ملوث تھے۔

ایران کے پاسداران انقلاب  نے مرکزی صوبہ مرکازی میں کارروائی کرتے ہوئے 65 افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد کو ’’دشمن کے ایجنٹ، معاونین اور دہشت گرد گروہوں کے ارکان‘‘ قرار دیا گیا ہے۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں اور مہینوں میں ملک بھر میں درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جن پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکا یا اسرائیل کو حساس معلومات فراہم کیں یا قومی سلامتی کو نقصان پہنچایا۔

رپورٹس کے مطابق بعض افراد پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے حساس مقامات کی ویڈیوز یا تصاویر بنا کر دشمن تک پہنچائیں، جس کے بعد ایران میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔