Aaj TV - World

پاکستان کی امریکا اور ایران کو جنگ بندی کی تجویز، تہران نے پلان مسترد کردیا
ایران کی جانب سے پاکستان کی طرف سے دی جانے والی امریکا کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی گئی ہے۔

عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ محض عارضی جنگ بندی کے بدلے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ یہ بات ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتائی۔

عہدیدار کے مطابق تہران کا مؤقف ہے کہ واشنگٹن مستقل جنگ بندی کے لیے سنجیدہ نظر نہیں آتا، اسی لیے ایران عارضی نوعیت کے کسی معاہدے کے بدلے اہم بحری گزرگاہ کو کھولنے پر آمادہ نہیں۔

اس سے قبل ایرانی حکام نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ انہیں پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہوئی، جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ تہران کسی دباؤ کو قبول نہیں کرے گا کہ وہ کسی مقررہ ڈیڈ لائن کے تحت فیصلہ کرے۔

واضح رہے کہ رائٹرز کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کو جنگ بندی کا منصوبہ پیش کیا ہے جو پیر کو نافذ العمل ہو سکتا ہے جس کے تحت آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا راستہ ہموار ہوسکتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ اس منصوبے میں دو مراحل پر مشتمل حکمت عملی شامل ہوگی، جس کے تحت پہلے فوری جنگ بندی اور اس کے بعد ایک جامع معاہدہ طے کیا جائے گا۔

رائٹرز کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر رات بھر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے مسلسل رابطے میں رہے۔

اس کے علاوہ کہا گیا تھا کہ تمام نکات پر آج ہی اتفاق ضروری ہے اور ابتدائی مفاہمت کو ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کی شکل دی جائے گی۔ ان مذاکرات میں پاکستان واحد رابطہ چینل کے طور پر کردار ادا کرے گا۔

رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ امریکا ایران اور علاقائی ثالثوں کے درمیان ممکنہ طور پر 45 روزہ جنگ بندی پر بھی بات چیت جاری ہے، جو دو مرحلوں پر مشتمل ایک ایسے معاہدے کا حصہ ہو سکتی ہے جو بالآخر جنگ کے مستقل خاتمے پر نتیجہ خیز ہوگی۔

حتمی معاہدے میں ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول سے دستبرداری کے عزم کے بدلے پابندیوں میں نرمی اور منجمد اثاثوں کی رہائی شامل ہو سکتی ہے۔

مجوزہ معاہدے کو عارضی طور پر اسلام آباد اکارڈ کا نام دیا گیا تھا، جس میں آبنائے ہرمز کے لیے علاقائی فریم ورک شامل ہوگا اور حتمی بالمشافہ مذاکرات اسلام آباد میں متوقع ہیں۔

اس حوالے سے پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسن اندرانی نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری امریکی و اسرائیلی جنگ کے خاتمے کے لیے کسی مجوزہ فریم ورک کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کیا ہے۔