Aaj TV - Life & Style

اریکا حق اور عاشر وجاہت کی قربتیں، رشتہ کیا ہے؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار اور گلوکار عاشر وجاہت نے کہا ہے کہ وہ اور اریکاحق صرف اچھے دوست ہیں۔

انتہائی کم عرصے میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے عاشر وجاہت نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر چلنے والے ”شپنگ کلچر“ اور اپنی قریبی دوست اریکا حق کے ساتھ تعلقات پر کھل کر بات کی۔

گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ مداحوں کی ہمیشہ سے یہ خوایش رہتی ہے کہ ان کے پسندیدہ اداکاروں کی جوڑی کو وہ اصل زندگی میں ایک ساتھ دیکھیں۔ یہ رحجان دنیا بھر میں پایا جاتا ہے اور یہی توقعات مداحوں نے میرے اور  اریکا حق کے ساتھ جوڑ لی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس ٹرینڈ کو مثبت انداز میں لیتے ہیں اور اسے مداحوں کی محبت سمجھتے ہیں۔ تاہم، عاشر وجاہت نے واضح کیا کہ ان کا اور اریکا حق کا رشتہ صرف ایک خوبصورت دوستی کا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال ان کے درمیان کوئی رومانوی تعلق موجود نہیں اور اسے ایسا ہی رہنے دیا جائے۔ البتہ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آگے کیا ہوجائے کچھ کہا نہیں جاسکتا۔

عاشر وجاہت نے اپنے کیریئر کا آغاز کم عمری میں فلم ’کراچی سے آگے‘ سے کیا، جسے ان کے والدین وجاہت رؤف اور شازیہ وجاہت نے پروڈیوس کیا تھا۔اس کے بعد انہوں نے متعدد ڈراموں اور فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، جن میں ’پنجرہ‘ اور ’خوابوں میں ملی‘ شامل ہیں۔

حالیہ دنوں میں وہ  اپنے کردار ”سبک“ کی وجہ سے خاصی پذیرائی حاصل کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا مشہور گانا صدقے بھی نوجوانوں میں بے حد پسند کیا جارہا ہے۔