Aaj TV - Life & Style

اکشے کمار کے بیٹے فلموں سے دور معمولی تنخواہ پر کام کیوں کر رہے ہیں؟
بولی ووڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار کے اپنے بیٹے آراو کمار کے بارے میں دلچسپ اور متاثر کن انکشافات نے سب کو حیران کردیا ہے۔ اسٹار کڈ ہونے کے باوجود وہ شہرت کے بجائے محنت اور سیکھنے کے راستے پر گامزن ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران اکشے کمار نے بتایا کہ ان کا 23 سالہ بیٹا آراو کمار چکا چوند سے بھرپور شوبز انڈسٹری کا حصہ بننے کے بجائے اپنی الگ پہچان بنانے پر یقین رکھتا ہے اور اس کے لیے وہ سخت محنت اور جدوجہد کررہا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ آراو کا فلموں میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ وہ فیشن کے شعبے میں اپنا کیریئر بنا رہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ آراو محض 15 سال کی عمر میں لندن چلے گئے تھے اور تب سے وہ اپنی زندگی کے تمام فیصلے خود کر رہے ہیں۔

اکشے کمار کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی پرورش اور ان کے لائف اسٹائل سے بے حد متاثر ہیں۔ آراو لندن میں اکیلے رہتے ہیں، جہاں وہ اپنے گھر کی صفائی خود کرتے ہیں اور کھانا بھی خود پکاتے ہیں۔

اکشے نے بتایا۔ ’آراو کو لائم لائٹ (شہرت) پسند نہیں ہے۔ وہ ایک سادہ زندگی گزار رہے ہیں اور میں نے انہیں ہمیشہ یہی سکھایا ہے کہ اپنی محنت سے مقام بناؤ۔‘

اکشے نے فخر کے ساتھ بتایا کہ اب آراو کمار نے اپنی محنت سے کمانا بھی شروع کر دیا ہے اورفی الحال ان کی آمدنی تقریباً 4500 ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آراو کسی شارٹ کٹ کے بجائے محنت اور سیکھنے پر یقین رکھتے ہیں۔

اکشے کمار نے یہ بھی بتایا کہ ان کا بیٹا فیشن کی تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف دیہات کا سفر بھی کرتے ہیں، تاکہ فیشن اور ڈیزائن کے شعبے میں مہارت حاصل کر سکیں اور مقامی ہنر، روایتی کپڑوں اور پرنٹس کا مشاہدہ کر کے اپنے کام کو بہتر بنائیں۔

آراو صرف تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہی نہیں بلکہ اپنے والد کی طرح مارشل آرٹس میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ انہوں نے ’کوڈو‘ میں بلیک بیلٹ حاصل کر رکھی ہے اور جوڈو میں بھی نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

ایک طرف جہاں آراو اپنی منزل تلاش کر رہے ہیں، وہیں اکشے کمار اپنی نئی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔

فلم نے پہلے ہی دن 12 کروڑ روپے کے ساتھ باکس آفس پر شاندار آغاز کیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ ویک اینڈ پر یہ بزنس مزید بڑھے گا۔

تاہم، اداکار نے ’ہیرا پھیری 3‘ کے حوالے سے مداحوں کو افسردہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ فی الحال یہ فلم نہیں بن رہی اور اسے شروع کرنے کے لیے ابھی بہت سے معاملات طے ہونا باقی ہیں۔