Aaj TV - Business & Economy

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد سونا نئی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 93 ہزار 162 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 971 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 806 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالرز اضافے سے 4708 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ چاندی 92 روپے مہنگی ہو کر 8 ہزار 49 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 79 روپے اضافے کے بعد 6 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 75 اعشاریہ 65 ڈالر پر ٹریڈ کر رہی ہے، جو قیمتوں میں اضافے کے رجحان کو ظاہر کرتی ہے۔