Aaj TV - World

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جنوبی لبنان میں فضائی بمباری، 41 افراد شہید
لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 41 افراد شہید ہو گئے۔

لبنان کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید 41 افراد شہید ہوئے ہیں۔ یہ حملے ایسے وقت میں جاری ہیں جب 17 اپریل کو جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی افواج نے متعدد فضائی حملے کیے، جن میں نبطیہ، بنت جبیل، شوکین، کفر دجال اور دیگر علاقے شامل ہیں۔ ان حملوں میں رہائشی مکانات اور گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

لبنانی نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق نبطیہ کے علاقے شوکین پر حملے میں 3 افراد، جبکہ کفر دجال پر گاڑی کو نشانہ بنانے سے 2 افراد شہید ہوئے۔ اسی طرح لوازیہ میں ایک گھر پر حملے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

اسرائیلی فضائیہ نے نبطیہ کے قریب القدس چوک اور ضلع ٹائر کے علاقے صدیقین کے گرد بھی حملے کیے، جس کے نتیجے میں مزید جانی نقصان ہوا۔

لبنانی وزارت صحت کے مطابق مارچ سے جاری کشیدگی کے بعد مجموعی شہادتوں کی تعداد 2,659 جبکہ 8,183 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیل کا مؤقف ہے کہ اس کے حملے حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے ہیں، تاہم مقامی رپورٹس کے مطابق زیادہ تر ہلاک ہونے والوں میں عام شہری شامل ہیں۔

ادھر حزب اللہ نے بھی اسرائیلی افواج پر جوابی حملوں کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں مختلف مقامات پر اسرائیلی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

عالمی مبصرین کے مطابق اعلان کردہ جنگ بندی صرف کاغذی حیثیت رکھتی ہے جبکہ زمینی صورتحال میں لڑائی اور فضائی حملے بدستور جاری ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے۔