Aaj TV - Health

کیا کمر درد رات کو سونے نہیں دیتا؟ لہسن والا دودھ آزمائیں
آج کل کی بھاگتی دوڑتی طرز زندگی میں گھنٹوں ایک ہی جگہ بیٹھ کر کام کرنے اور غلط طریقے سے اٹھنے بیٹھنے کی وجہ سے کمر کے نچلے حصے میں درد ہونا ایک عام سی بات بن گئی ہے۔

بہت سے لوگ ایسے ہیں جو دن بھر تو کام میں مصروف رہتے ہیں لیکن جیسے ہی رات کو سونے کے لیے لیٹتے ہیں، کمر درد اور سائٹیکا کی لہریں انہیں بے چین کر دیتی ہیں۔ اس تکلیف کی وجہ سے نہ صرف نیند پوری نہیں ہوتی بلکہ انسان اگلے دن تھکن اور چڑچڑے پن کا شکار رہتا ہے۔

ہندوستان ڈاٹ کام کے مطابق ایسی صورتحال میں ماہرین کچھ گھریلو ٹوٹکوں کو جسم کو سکون پہنچانے کے لیے مفید قرار دیتے ہیں، جن میں لہسن اور دودھ سے تیار کردہ مشروب نہایت کارآمد سمجھا جاتا ہے۔

اس خاص مشروب کو تیار کرنا نہایت آسان ہے اور اس کے لیے تمام اجزاء آپ کے کچن میں ہی موجود ہوتے ہیں۔ اسے بنانے کے لیے آپ کو ایک گلاس دودھ اورتین جوئے لہسن کی ضرورت ہوگی۔

سب سے پہلے لہسن کے جوئے ہلکا سا کچل لیں، پھر ایک برتن میں دودھ ڈال کر اس میں یہ کچلا ہوا لہسن شامل کر دیں۔

اس مکسچر کو ہلکی آنچ پر چند منٹ تک ابالیں تاکہ لہسن کے تمام قدرتی خواص دودھ میں اچھی طرح شامل ہو جائیں۔ جب دودھ ابل جائے تو اسے چھان لیں اور رات کو سونے سے پہلے نیم گرم حالت میں پی لیں۔ اگر ذائقہ بہتر بنانا ہو تو اس میں تھوڑا سا شہد بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق لہسن اور دودھ کا یہ ملاپ ایک قدرتی ٹانک کے طور پر کام کرتا ہے۔ لہسن میں الیسن نامی ایک خاص جز پایا جاتا ہے جو جسم میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔ جب خون کی روانی بہتر ہوتی ہے تو ریڑھ کی ہڈی کے گرد موجود اعصاب پر دباؤ کم ہوتا ہے اور درد میں راحت ملتی ہے۔

دوسری جانب دودھ میں موجود کیلشیم ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور اس میں موجود قدرتی اجزاء دماغ کو پرسکون کر کے گہری نیند لانے میں مدد دیتے ہیں۔ خاص طور پر سائٹیکا کے مریضوں کے لیے یہ اس لیے مفید ہے کیونکہ لہسن میں سوجن ختم کرنے کی قدرتی طاقت ہوتی ہے جو متاثرہ رگ کے کھچاؤ کو کم کرتی ہے۔

لوگ اس گھریلو نسخے کا استعمال کیوں کرتے ہیں، اس کی چند اہم وجوہات ہیں۔ لہسن میں ایسی قدرتی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو جسم میں سوجن اور درد کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔

گرم دودھ پینے سے جسم کو راحت ملتی ہے اور اعصاب پرسکون ہوتے ہیں، جس سے رات کو بار بار آنکھ نہیں کھلتی۔

ماہرین اسے رات کو سونے سے پہلے پینے کا مشورہ اس لیے دیتے ہیں کیونکہ جب جسم آرام کی حالت میں ہوتا ہے تو یہ نسخہ زیادہ موثر طریقے سے اپنا کام کر پاتا ہے۔

تاہم اس نسخے کو استعمال کرتے وقت کچھ باتوں کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔

یہ ایک گھریلو ٹوٹکا ہے اور اسے کسی باقاعدہ طبی علاج کا نعم البدل قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اگر کمر کا درد بہت زیادہ ہو یا کافی عرصے سے برقرار ہو تو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا لازمی ہے۔

اس کے علاوہ وہ لوگ جنہیں دودھ یا لہسن سے الرجی ہو، یا جو خون پتلا کرنے والی ادویات استعمال کر رہے ہوں، انہیں اس کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہیے۔

کمر درد سے مستقل نجات کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ آپ وزن اٹھاتے وقت احتیاط کریں، بیٹھنے کا انداز درست رکھیں اور ہلکی ورزش کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔