Aaj TV - Life & Style

محبت یا کیریئر؟ دنانیر مبین کی ترجیحات کیا ہیں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ دنا نیرمبین نے اپنی نجی زندگی اور مستقبل کے فیصلوں کے حوالے سے انتہائی دلچسپ اور واضح گفتگو کی ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں جب ان سے محبت اور ازدواجی زندگی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے بہت سنجیدگی سے جواب دیا کہ وہ اپنی زندگی میں اپنے مقاصد اور کام کو سب سے زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔

دنا نیر کا کہنا تھا کہ میں محبت کے لیے اپنے خوابوں اور کیریئر پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گی۔ میں محبت میں اس حد تک پاگل نہیں ہوں کہ کسی کے پیچھے بھاگنا شروع کر دوں۔ جیسے جیسے میں بڑی ہو رہی ہوں مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ میری اپنی زندگی اور میرا کام بہت اہم ہیں۔

اداکارہ نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں اس وقت اپنی زندگی جی رہی ہوں، اگر کوئی میری زندگی میں شامل ہونا چاہے تو اسے خوش آمدید کہوں گی لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں کسی ایسے شخص کے لیے دیوانی ہو جاؤں جو میری پہنچ سے دور ہو اور میرے لیے مخلص نہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ میں کسی کا پیچھا نہیں کروں گی اور نہ ہی اس کے لیے رو کر خود کو اذیت میں ڈالوں گی کیونکہ میرے پاس محبت میں بیٹھ کر رونے کا وقت نہیں ہے۔ میں محبت کے معاملے میں زبردستی کی قائل نہیں ہوں۔

انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ میرے زندگی میں بہت کچھ اہم ہورہا ہے اور میں اپنے کام پر توجہ دینا چاہتی ہوں۔

دنا نیر مبین نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے اداکاروں کے نام ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے یعنی شپنگ کلچر پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے بتایا کہ جب مداحوں کو لگتا ہے کہ دو اداکاروں کے درمیان حقیقت میں کچھ چل رہا ہے تو وہ ان کے نام جوڑنا شروع کر دیتے ہیں جس سے مجھے بہت الجھن ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مداحوں کے اس عمل سے نہ صرف میں بلکہ میرا خاندان بھی متاثر ہوتا ہے اور ہم سب کو ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میرے والدین بہت سادہ لوگ ہیں اس لیے وہ ایسی باتوں کو بہت زیادہ محسوس کرنے لگتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں مداح کی اس انولمنٹ پر خوشی بھی ہوتی ہے لیکن بعض دفعہ وہ ان کرداروں میں اتنے کھو جاتے ہیں کہ انہیں حقیقت اور اصل زندگی میں فرق کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔

دنا نیران دنوں اپنی نئی فلم ’میرا لیاری‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو کراچی کے علاقے لیاری میں فٹبال اور دیگر کھیلوں کے گرد گھومتی ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار ابو علیحہ ہیں جبکہ دنا نیر اس سے قبل ’صنف آہن‘ اور ’محبت گمشدہ میری‘ جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔