Aaj TV - Sports

انٹرنیشنل کیریئر کی 400 وکٹیں، بڑا اعزاز شاہین شاہ آفریدی کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران اپنے انٹرنیشنل کیریئر کی 400 وکٹیں مکمل کرکے قومی کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔

قومی ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بنگلہ دیشی بیٹر مومن الحق کو آؤٹ کرکے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کی 400 ویں وکٹ حاصل کی۔ قومی فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 وکٹیں مکمل کرنا ان کی غیر معمولی صلاحیتوں اور سخت محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس کامیابی کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی پاکستان کے صرف پانچویں فاسٹ بولر اور مجموعی طور پر نویں بولر بن گئے ہیں، جنہوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں 400 وکٹیں حاصل کیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے یہ اعزاز اپنے 211 ویں انٹرنیشنل میچ میں حاصل کیا اور وہ پاکستان کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولرز کی فہرست میں نویں نمبر پر آگئے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے بولرز میں وسیم اکرم 916 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں جب کہ وقار یونس 789 اور عمران خان 544 وکٹوں کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

دیگر نمایاں بولرز میں شاہد آفریدی 538 وکٹوں کے ساتھ چوتھے، ثقلین مشتاق 496 وکٹوں کے ساتھ پانچویں، سعید اجمل 447 وکٹوں کے ساتھ چھٹے، شعیب اختر 438  وکٹوں کے ساتھ ساتویں اور عمر گل 427 وکٹوں کے ساتھ آٹھویں نمبر پر موجود ہیں جب کہ شاہین شاہ آفریدی اب  400 وکٹوں کے ساتھ اس فہرست کا حصہ بن گئے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے بہت کم عمری میں اپنی تیز رفتاری، سوئنگ اور خاص طور پر میچ کے پہلے اوور میں وکٹ لینے کی مہارت سے دنیا بھر کے بلے بازوں کو پریشان کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ کے لیے یہ ایک فخر کا لمحہ ہے کیوں کہ شاہین اب ان لیجنڈز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں، جنہوں نے پاکستانی پرچم کو دنیا بھر میں بلند کیا۔ ان کی فارم اور جوش کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ وہ مستقبل میں مزید کئی بڑے ریکارڈز اپنے نام کریں گے۔

اس سے قبل پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز شاہین آفریدی نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھی اہم سنگِ میل عبور کیا تھا۔ انہوں نے بنگلہ دیشی اوپنر محمود الحسن جوئے کو آؤٹ کرکے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 100 وکٹیں مکمل کیں۔

وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے ہیں جب کہ مجموعی طور پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 100 یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے 19 ویں بولر بھی بن گئے۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں میں شاہین شاہ آفریدی 103 وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ نعمان علی 89 اور ساجد خان 63 وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

اس کے علاوہ دیگر بولرز میں نسیم شاہ 60 وکٹوں کے ساتھ چوتھے، ابرار احمد 46 وکٹوں کے ساتھ پانچویں، یاسر شاہ 41 وکٹوں کے ساتھ چھٹے، حسن علی 35 وکٹوں کے ساتھ ساتویں اور محمد عباس 34 وکٹوں کے ساتھ آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔