Aaj TV - Pakistan

عیدالاضحیٰ سے قبل وفاقی ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف دیتے ہوئے مئی 2026 کی تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پیش نظر وفاقی حکومت کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 22 مئی کو تنخواہیں اور پنشن ادا کی جائیں گی۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ 27 یا 28 مئی 2026 کو متوقع ہے، اسی مناسبت سے ملازمین اور پنشنرز کی سہولت کیلئے یہ اقدام کیا گیا ہے تاکہ وہ عید کی تیاری بروقت کر سکیں۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ادائیگیاں وفاقی حکومت کے ریسیپٹس اینڈ پیمنٹ رولز 2025 کے تحت کی جائیں گی، جبکہ کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کو تنخواہوں اور پنشن کی بروقت اور جلد ادائیگی یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

وزارت خزانہ نے تمام متعلقہ اداروں کو فوری عمل درآمد یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے تاکہ عید سے قبل ادائیگیوں کا عمل مکمل کیا جا سکے۔