Aaj TV - Pakistan

بنوں میں عسکریت پسندوں کا بینک کی کیش وین پر حملہ، 8 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی
بنوں کے علاقے ڈومیل میں عسکریت پسندوں کی جانب سے بینک کی کیش وین پر حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں مبینہ طور پر 8 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واردات کے دوران حملہ آور نہ صرف بھاری مقدار میں نقدی لے گئے بلکہ کیش وین سے چار بندوقیں اور دو پستول بھی اپنے قبضے میں لے لیے۔

بتایا جاتا ہے کہ واقعے کے بعد حملہ آوروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیش وین کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی گئی ہے، جس سے واقعے کی نوعیت مزید واضح ہوئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل میں پیش آنے والے اس واقعے کے دوران حملہ آوروں نے اسلحے کے زور پر کیش وین کے عملے کو قابو میں رکھا اور واردات مکمل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے عناصر اس حملے میں ملوث ہیں، تاہم حکام کی جانب سے اس حوالے سے سرکاری طور پر تصدیق یا تفصیلی بیان سامنے نہیں آیا۔