Aaj TV - Pakistan

مشرقِ وسطیٰ جنگ پاکستان میں مہنگائی پر دباؤ ڈالے گی، آئی ایم ایف رپورٹ میں خدشہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت تیسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے دوسرے جائزے کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے مضبوط اور مؤثر پالیسی اقدامات نے ملک کی معاشی بحالی کو مسلسل سہارا دیا، تاہم مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ملک میں مہنگائی پر دباؤ ڈالے سکتی ہے۔

آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کی معاشی سرگرمیوں میں بہتری دیکھی گئی اور مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو میں تیزی آئی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ مہنگائی کی شرح قابو میں رہی جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ مجموعی طور پر متوازن رہا، جو معاشی استحکام کی جانب اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر کی بحالی بھی سابقہ اندازوں سے بہتر رہی، جس سے بیرونی مالی دباؤ میں کمی آئی اور معیشت کی مجموعی صورتحال میں استحکام پیدا ہوا۔ آئی ایم ایف کے مطابق حکومت کی جانب سے مالیاتی نظم و ضبط، سخت معاشی اصلاحات اور پالیسی اقدامات کے مؤثر نفاذ نے معاشی بحالی کے عمل کو تقویت دی۔

تاہم عالمی مالیاتی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو اب بھی کئی اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے اور یہ ابھی واضح نہیں کہ آنے والے مہینوں میں معاشی حالات کس سمت جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق بنیادی منظرنامے کے تحت مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال مہنگائی پر اضافی دباؤ ڈال سکتی ہے۔

آئی ایم ایف نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایران سے متعلق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پاکستان کی معاشی نمو اور ادائیگیوں کے توازن کو متاثر کر سکتی ہے، تاہم ادارے کا کہنا ہے کہ موجودہ اندازوں کے مطابق ان اثرات کے مجموعی طور پر محدود رہنے کی توقع ہے۔