Aaj TV - Business & Economy

فی تولہ سونا مزید مہنگا، نئی قیمت نے خریداروں کے ہوش اُڑا دیے
مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے۔

ہفتے کو ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اب ایک تولہ سونا 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

سونے کی قیمتوں میں ہونے والے اس مسلسل اضافے نے عام خریداروں اور شادی بیاہ کے لیے خریداری کرنے والے خاندانوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

ملکی صرافہ مارکیٹ کے نمائندوں کے مطابق فی تولہ کے ساتھ ساتھ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی بڑا اچھال آیا ہے۔

10 گرام سونا 1115 روپے مہنگا ہونے کے بعد اب 4 لاکھ 8 ہزار 232 روپے کا ہو گیا ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اس تیزی کی بڑی وجہ عالمی منڈی میں ہونے والی تبدیلیاں ہیں، کیونکہ جب بھی بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ بدلتے ہیں، اس کا سیدھا اثر پاکستان کے صرافہ بازاروں پر پڑتا ہے۔

بین الاقوامی تجارتی مراکز سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد عالمی منڈی میں فی اونس سونا 4538.3 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کا بڑھنا اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ مقامی بازار میں سونا مہنگا ہونے کی بنیادی وجوہات ہیں، اور موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر آنے والے دنوں میں قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔