Aaj TV - Sports

دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی
آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے ہرادیا، 232 رنز کے ہدف کے جواب میں قومی ٹیم 190 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا کر گرین شرٹس کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف دیا۔

شاداب خان کے 71 رنز بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچاسکے، غازی غوری 37 اور عرفات منہاس 33 رنز بناسکے، معاذ صداقت صفر، عبدالصمد 2، صاحبزادہ فرحان 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

سلمان علی آغا 7، شاہین آفریدی 11 اور بابر اعظم 16 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن ایلس کے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، میتھیو شارٹ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف دیا۔

آسٹریلوی بلے باز کیمرون گرین 53 اور کپتان جوش انگلس 51 رنز بنا کر نمایاں رہے، میٹ رینشا نے 43 رنز کی اننگز کھیلی۔

الیکس کیری بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے، میتھیو شارٹ کو 15 رنز پر ابرار احمد نے آؤٹ کیا، مارنس لبوشین 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، عرفات منہاس، حارث رؤف اور ابرار احمد نے دو، دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔