Aaj TV - Life & Style

وہ 3 سادہ جملے جو ذہنی طور پر طاقتور لوگ روز خود سے کہتے ہیں
آج کے اس پرآشوب اور ہنگامہ خیز دور میں، جہاں ہر سمت بے یقینی اور الجھنیں بکھری پڑی ہیں، اعصابی دباؤ کا شکار ہو کر بسا اوقات انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ مسائل  کے آگے ہتھیار ڈال دے اور پکار اٹھے کہ ”اب مجھ میں مزید سکت نہیں“۔ تاہم، ان کٹھن حالات کے باوجود بے شمار افراد ایسے ہیں جو ہمت نہیں ہارتے اور ان مصائب کا سینہ تان کر مقابلہ کرتے ہیں جو بظاہر عبور نہ کیے جانے والے پہاڑوں کی مانند محسوس ہوتے ہیں اورتمام تر مشکلات کے باوجود اپنے حوصلے کو قائم رکھتے ہوئے آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کر لیتے ہیں۔

معروف ویب سائٹ ’یور ٹینگو‘ کی ایک حالیہ اشاعت کے مطابق، جن لوگوں کا ذہن پختہ ہوتا ہے وہ اس حقیقت سے بخوبی واقف ہوتے ہیں کہ مسلسل جدوجہد کے لیے اپنی ڈھارس خود باندھے رکھنا انتہائی ضروری ہے۔

وہ دانستہ طور پر خود کو وقتی اور جذباتی طوفانوں کا شکار ہونے سے بچاتے ہیں۔ ایسے افراد نے اپنی ذہنی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے اور حالات کو ایک تعمیری اور روشن زاویے سے دیکھنے کا فن سیکھ لیا ہوتا ہے۔

اس ضمن میں امریکن سائیکولوجیکل ایسوسی ایشن (اے پی اے) کی جانب سے یہ رہنمائی فراہم کی گئی ہے کہ اگر مسلسل آزمائشوں کے باعث کوئی فرد نڈھال ہو جائے، تو اسے یہ بات ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ ماضی کے تلخ تجربات اس کی آنے والی زندگی کا فیصلہ نہیں کر سکتے اور نہ ہی وہ حالات کے سامنے بے بس ہے۔

گو کہ انسان کسی تکلیف دہ واقعے کو وقوع پذیر ہونے سے تو نہیں روک سکتا، تاہم وہ اس صورتحال کو دیکھنے کے انداز اور اپنے ردعمل کو مکمل طور پر بدلنے کا اختیار ضرور رکھتا ہے۔

انسان کے اپنے آپ سے ادا کیے گئے چند تعمیری الفاظ بسا اوقات ایک انتہائی مایوس کن دن (جب دل چاہے کہ انسان دنیا سے کٹ کر بستر تک محدود ہو جائے) اور ایک انتہائی کامیاب دن کے درمیان واضح فرق ثابت ہوتے ہیں۔

یہی مثبت خود کلامی انسان کو حوصلہ دیتی ہے کہ وہ گہرا سانس لے کر درپیش چیلنجوں کو مات دے اور کامیابی کی منازل طے کرے۔ درحقیقت، آپ کی ذہنی پختگی جتنی اعلیٰ ہوگی، روزمرہ کی الجھنوں کو سلجھانے میں یہ آسان اور حوصلہ افزا الفاظ آپ کے لیے اتنے ہی زیادہ کارآمد ثابت ہوں گے۔

ماہرین کے مطابق ذہنی طور پر مضبوط لوگ اپنی سوچ کو مثبت رکھنے کے لیے چند سادہ جملے بار بار خود کو یاد دلاتے ہیں۔ یہ الفاظ انہیں مشکل حالات میں حوصلہ، اعتماد اور ذہنی سکون فراہم کرتے ہیں۔

”مجھے پورا یقین ہے کہ میں یہ کر سکتا ہوں“

ماہر نفسیات ڈاکٹر گلوریا برام بتاتی ہیں کہ بچپن میں جب بھی انہیں کوئی مشکل کام کرنے کا شوق ہوتا تھا، تو وہ خود سے یہی کہتی تھیں کہ ”مجھے یقین ہے کہ میں یہ کر سکتی ہوں“۔ انہیں بچوں کی کہانی والی اس چھوٹی سی ٹرین کا بلند حوصلہ آج بھی یاد ہے۔

اس کہانی کا سب سے اہم سبق یہ ہے کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ میں کوئی کام کرنے کی خوبی موجود ہے، آپ کے دل میں اس کی سچی لگن ہے اور اس کام سے کسی دوسرے کا نقصان نہیں ہو رہا، تو آپ اپنے خواب کو پانے کے لیے پوری طاقت لگا سکتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جب انسان اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھتا ہے اور پوری لگن کے ساتھ کوشش کرتا ہے تو اپنے مقاصد تک پہنچنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

”یہ صرف تھوڑی سی ٹینشن ہے، اس کے علاوہ کچھ نہیں“

لائف کوچ میشل شبیغلمان کے مطابق، مشکل وقت میں مضبوط دماغ والے لوگ لمبے سانس لیتے ہیں، مسکراتے ہیں اور خود سے کہتے ہیں: ’یہ بس تھوڑی سی ٹینشن ہے اور کچھ نہیں‘۔ اس بات کو اگر 30 بار دہرایا جائے تو انسان پریشانی کے خیالات سے نکل کر اپنے آج پر دھیان دے پاتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ شروع میں خود سے باتیں کرنا، 10 منٹ تک گہرے سانس لینا اور اچھی باتیں سوچنا تھوڑا عجیب ضرور لگ سکتا ہے، لیکن اس سے آپ کو بہت سکون ملے گا۔ پھر آپ اس مسئلے کو آسانی سے حل کر سکیں گے جو آپ کی پریشانی کی وجہ بن رہا ہے۔

”رکو، سانس لو، سوچو اور پھر جواب دو“

جذبات یا غصے میں اکثر ہمارے منہ سے ایسی باتیں نکل جاتی ہیں جن پر ہم بعد میں پچھتاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کاش ہم نے ایسا نہ کہا ہوتا۔ بغیر سوچے سمجھے اور جلدی میں بولنے سے رشتوں کا بہت نقصان ہوتا ہے۔

ماہر نفسیات رچرڈ جویلسن کے مطابق، جب جلد غصے میں آنے والے لوگ یہ سمجھ جاتے ہیں کہ ان کی اس عادت سے کتنا نقصان ہو رہا ہےاور وہ جذبات کے بجائے سوچ سمجھ کر جواب دینے لگتے ہیں، تو ان کے رشتے بہت شاندار اور مضبوط ہو جاتے ہیں۔

اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ انہیں زندگی میں پچھتانا نہیں پڑتا اور نہ ہی بار بار لوگوں کو منانے کی محنت کرنی پڑتی ہے۔

اس دنیا میں رہنے والے ہر انسان کو روزمرہ کی ٹینشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہ پریشانیاں وقت کے ساتھ بڑھ سکتی ہیں۔ لیکن تھوڑا سا وقت نکال کر خود کو یہ یاد دلانا بہت ضروری ہے کہ آپ ایک قابل انسان ہیں جو زندگی کے اس مقام تک کامیابی سے پہنچا ہے۔ یہ سوچ آپ کو یہ پہچاننے میں مدد دے گی کہ پریشانی آپ پر کب حاوی ہو رہی ہے۔

یہی سمجھ آپ کو رکنے، گہرے سانس لینے اور معاملے کو کسی اور زاویے سے دیکھنے کی طاقت دیتی ہے۔ اسی لیے یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے: ”جو انسان یہ مان لیتا ہے کہ وہ کر سکتا ہے، تو وہ واقعی اسے کر گزرتا ہے۔“