Aaj TV - Pakistan

بجلی ایک بار پھر مہنگی، فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 19 پیسے اضافہ
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اضافہ اپریل 2026 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ اپریل 2026 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور اس کی وصولی جون کے بجلی بلوں میں کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پر ہوگا۔

بجلی نرخوں میں حالیہ اضافے سے گھریلو، تجارتی اور صنعتی صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے، جبکہ صارفین کو جون کے بلوں میں فی یونٹ اضافی رقم ادا کرنا ہوگی۔