Aaj TV - World

ایک اور امریکی ایف 18 فائٹر جیٹ تباہ
امریکی ریاست واشنگٹن میں امریکی میرین کور کا ایک لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ خوش قسمتی سے معمولی زخمی ہوا اور محفوظ طریقے سے طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ حادثے کے نتیجے میں علاقے میں جنگل کی آگ بھی بھڑک اٹھی۔

واشنگٹن پولیس کے مطابق طیارہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر تقریباً بارہ بج کر پندرہ منٹ پر رم راک جھیل کے قریب پیش آیا۔

شیرف آفس نے ایک بیان میں بتایا کہ انہیں متعدد فون کالز موصول ہوئیں جن میں اطلاع دی گئی کہ ایک فوجی طیارہ کاؤنٹی کے ایک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے اور پائلٹ نے طیارے سے ایجیکٹ کر لیا ہے۔

بیان کے مطابق کاؤنٹی کے ماؤنٹین پاس ڈپٹی نے پائلٹ تک رسائی حاصل کی، جسے معمولی نوعیت کی چوٹیں آئی تھیں۔ بعد ازاں اسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے کے نتیجے میں حادثے کے مقام پر آگ بھڑک اٹھی۔

شیرف آفس نے مزید بتایا کہ امریکی فوج کو حادثے کی اطلاع دے دی گئی ہے اور فوجی حکام جائے حادثہ پر عملہ اور ضروری وسائل تعینات کر رہے ہیں۔

امریکی میڈیا ادارے سی بی ایس نیوز کے مطابق تباہ ہونے والا طیارہ ایف/اے-18 ہارنیٹ تھا، جو ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں واقع میرین کور ایئر اسٹیشن میرامار سے وابستہ تھا۔

امریکی میرین کور کے بیان کے مطابق یہ لڑاکا طیارہ تھرڈ میرین ایئرکرافٹ وِنگ کے تحت میرین ایئرکرافٹ گروپ 11 کو تفویض کیا گیا تھا اور حادثے کے وقت معمول کی تربیتی مشق میں حصہ لے رہا تھا۔

میرین کور نے اس واقعے کو ایک غیر مہلک حادثہ قرار دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق طیارہ سیئٹل شہر سے تقریباً 55 میل جنوب مشرق میں حادثے کا شکار ہوا۔

حکام نے بتایا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، تاہم واقعے کی اصل وجہ معلوم کرنے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔