Aaj TV - World

دشمن کے ہر حملے کا جواب دیں گے، ہماری آنکھیں کھلی اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ایرانی جنرل
ایران کی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل یداللہ جوانی نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کو تیار ہے، ہماری آنکھیں کھلی اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں، دشمن کسی بھی جارحیت کی کوشش نہ کرے۔

ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق اتوار کو صوبہ جنوبی خراسان کے شہر قائن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کے سیاسی امور کے نائب کمانڈر میجر جنرل یداللہ جوانی نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج ہر قسم کی ممکنہ جارحیت یا اشتعال انگیزی کا فوری اور مؤثر جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں، ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت چوکس ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج آنکھیں کھلی اور انگلیاں ٹریگر پر رکھے ہوئے ہیں، دشمن کے ہر حملے کا جواب دیا جائے گا، دشمن کسی بھی جارحیت کی کوشش نہ کرے، دشمنوں نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کرکے ریاست ایران کو کمزور کرنے کی ناکام کوشش کی۔

ایرانی جنرل نے مزید کہا کہ امریکا، یورپی ممالک اور خطے کے دیگر ممالک کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں آئندہ ایران کے قواعد و ضوابط کا نفاذ ہوگا اور ان کے بقول خطے میں غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی کا دور ختم ہو چکا ہے۔

میجر جنرل یداللہ جوانی نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل نے جون 2025 میں ایران کے خلاف 12 روزہ فوجی کارروائی کی تھی جب کہ دوسری فوجی مہم فروری کے آخر میں شروع ہوئی اور اپریل کے اوائل میں 40 روز بعد اختتام پذیر ہوئی۔ ان کے مطابق دونوں مواقع پر ایران کی جوابی کارروائیوں، مزاحمت اور آبنائے ہرمز پر اثر و رسوخ نے مخالف فریق کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کیا۔

آئی آر جی سی کمانڈر نے دعویٰ کیا کہ 1980 کی دہائی کی ایران عراق جنگ اور بعد کی مختلف ناکام سازشوں کے بعد امریکا اور اسرائیل نے گزشتہ برس براہِ راست ایران کے خلاف محاذ کھولا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مخالفین کا خیال تھا کہ داخلی بے چینی اور حکومت مخالف گروہوں کی سرگرمیوں کے باعث ایران ایک ہفتے کے اندر ہتھیار ڈال دے گا تاہم انہیں میدان میں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور بالآخر جنگ روکنے کی درخواست کرنا پڑی۔

میجر جنرل جوانی نے کہا کہ بعد ازاں مخالفین نے ایران کی قیادت کو نشانہ بنا کر اسلامی جمہوریہ کا نظام ختم کرنے کی کوشش کی لیکن ایرانی مسلح افواج نے ان کے بقول دشمنوں کو بھاری نقصان پہنچایا۔

ایرانی جنرل کا کہنا تھا کہ آج امریکی ری پبلیکن، ڈیموکریٹس، صیہونی حکومت اور ان کے اتحادی حیران ہیں کیوں کہ وہ سمجھتے تھے کہ ایران کو آسانی سے بتاہ کردیں گے لیکن انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ متعدد تجزیہ کار اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ جنگ کے بعد ایران کی پوزیشن کمزور نہیں ہوئی بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔

بیروت میں اسرائیلی جرائم کا بدلہ لے کر رہیں گے، ایرانی کمانڈر

دوسری جانب ایران کی خاتم الانبیا سینٹرل کمانڈ کے ڈپٹی جوائنٹ ملٹری کمانڈر سردار اسدی کا کہنا ہے کہ بیروت میں اسرائیلی جرائم کا بدلہ لیے بغیر نہیں رہیں گے، لبنانی دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فوج کے حملےکا جواب ضرور دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیل کے ان جرائم پر اس سے بدلہ لیا جائےگا، اسرائیل نے داحیہ پرحملہ ایسے موقع پر کیا جب ایران اور امریکا معاہدے کے ڈرافٹ پر دستخط کرنے کے قریب ہیں۔

ایران کی پارلیمان کے اسپیکر اور مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن باقر قالیباف نے بھی اسرائیل کے لبنان حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صیہونیوں کی ضاحیہ میں دراندازی نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ امریکا یا تو وعدہ نبھانے میں پختہ نہیں یا پھراسکی اہلیت ہی نہیں رکھتا، ہمیں گرین سگنل دے کرآپ رعایت نہیں لے سکتے، اچھے اوربرے سپاہی کا کھیل اب پرانا ہوگیا ہے، اگر آپ اپنے وعدوں کو پورا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تو اس راستے پر چلنے کیلئے بات چیت ممکن ہی نہیں۔