Aaj TV - Sports

رونالڈو کا نیا ریکارڈ: چھ ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے
پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 41 سال کی عمر میں فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی، وہ چھ مختلف ورلڈکپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم میچ میں پرتگال نے ازبکستان کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ہے۔

میچ کے آغاز سے ہی پرتگال کی ٹیم نے جارحانہ انداز اپنایا اور پہلے ہی ہاف میں ازبکستان پر مکمل برتری حاصل کر لی۔ میچ کے چھٹے منٹ میں 41 سالہ رونالڈو نے شاندار گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ اس کے بعد 17ویں منٹ میں نونو مینڈس نے فری کک پر ایک بہترین لو شاٹ مار کر اسکور 0-2 کر دیا۔

میچ کے 29ویں منٹ میں ازبکستان نے طویل فاصلے سے ایک گول اسکور کیا، مگر فاؤل کی بنا پر گول منسوخ کر دیا گیا۔ کھیل کے 39ویں منٹ میں رونالڈو نے اپنا دوسرا گول کر کے پرتگال کی برتری کو 0-3 کر دیا اور ہاف ٹائم تک اپنی ٹیم کو انتہائی مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔

دوسرے ہاف کے آغاز میں بھی پرتگال نے ازبکستان پر دباؤ برقرار رکھا۔ میچ کے 60ویں منٹ میں برونو فرنانڈز کے کارنر پر جواؤ فیلکس نے گیند کو گول میں ڈالنے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں گیند ازبکستان کے کھلاڑی خوشانوف سے ٹکرا کر ان کے اپنے ہی جال میں چلی گئی اور یوں پرتگال کو ایک اون گول کی مدد سے چوتھی کامیابی مل گئی۔

کھیل کے اختتامی لمحات میں یعنی 87ویں منٹ میں رافائل لیاؤ نے ایک شاندار شاٹ کے ذریعے اسکور 0-5 کر دیا۔ میچ کے اضافی وقت میں رونالڈو اپنی ہیٹ ٹرک کے بالکل قریب پہنچ گئے تھے مگر آخری موقع ضائع ہو گیا اور میچ پرتگال کے مکمل کنٹرول کے ساتھ ختم ہوا۔

اس کارکردگی پر بعد بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن یعنی فیفا نے بھی سوشل میڈیا پر رونالڈو کو ان کی اس تاریخی کامیابی پر زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ فیفا کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں بھی رونالڈو کو اپنے روایتی انداز میں ہوا میں اچھل کر جشن مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس بڑی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پلیٹفارم ایکس پر رونالڈو نے بھی اپنے مداحوں کے لیے پرتگالی زبان میں ایک پیغام شیئر کیا جس کا مطلب ہے کہ ”ہم یہاں ہیں۔“ انہوں نے میچ کی دو تصاویر بھی لگائیں جن میں سے ایک میں وہ اپنی مشہور سات نمبر کی جرسی پہنے میدان میں موجود ہیں اور دوسری تصویر میں وہ اپنی ٹیم کے ساتھیوں کے ساتھ گلے مل کر مسکراتے ہوئے جیت کی خوشی منا رہے ہیں۔

ان کے پورے کیریئر کے مجموعی گولز کی تعداد 974 سے 975 تک پہنچ گئی ہے اس کے ساتھ ہی فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ وہ دنیا کے پہلے ایسے فٹبالر بن گئے ہیں جنہوں نے 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول اسکور کیے ہیں۔ پرتگال کے کپتان نے یہ کارنامہ 2006، 2010، 2014، 2018، 2022 اور اب 2026 کے ورلڈ کپ میں گول کر کے انجام دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 41 سالہ رونالڈو ورلڈ کپ کی تاریخ کے دوسرے معمر ترین گول اسکورر بھی بن گئے ہیں۔