Aaj TV - World

یمن کے ساحل کے قریب کارگو بحری جہاز پر نامعلوم افراد کا حملہ
یمن کے ساحل کے قریب بحیرہ احمر میں ایک مال بردار جہاز نامعلوم مسلح افراد کے حملے کی زد میں آ گیا۔

برطانیہ کے میری ٹائم تجارتی آپریشنز نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جہاز سے ہنگامی امدادی سگنل موصول ہوا، جس کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

برطانیہ کے میری ٹائم تجارتی آپریشنز کے مطابق بحیرہ احمر میں یمن کی بندرگاہ الحدیدہ سے تقریباً 56 کلومیٹر (30 بحری میل) جنوب مغرب میں ایک مال بردار جہاز پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔

ادارے نے بتایا کہ حملے کے دوران جہاز سے ہنگامی امدادی سگنل (ڈسٹریس الرٹ) موصول ہوا، جس کے بعد متعلقہ حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

یو کے ایم ٹی او نے بحیرہ احمر سے گزرنے والے تمام جہازوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دی جائے۔

تاحال کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، جبکہ حملے کی نوعیت اور جہاز کو ہونے والے ممکنہ نقصان سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔