Aaj TV - Sports

'زندہ اور خیریت سے ہوں': وسیم اکرم کا اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری آل راؤنڈر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق گردش کرنے والی جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا اور مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق پھیلائی گئی افواہوں اور جعلی ویڈیو پر مؤقف سامنے آگیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں وسیم اکرام نے کہا کہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر فیک نیوز زیرِ گردش ہے، جس کے بعد لوگ مستقل ان سے رابطہ کرکے خیریت دریافت کر رہے ہیں۔

انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا ’مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ویڈیوز کا تو ایک سیکنڈ میں پتا چل جاتا ہے لیکن ایسے لوگوں کو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے رابطہ کرکے پوچھ رہے ہیں کہ کیا آپ زندہ ہیں؟‘

<raw-html>

</raw-html>

وسیم اکرم کی جانب سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پوسٹس اور ویڈیوز میں ان کے انتقال کی افواہ پھیلائی گئی۔ ان ویڈیوز میں شعیب اختر، شاہد آفریدی اور دیگر معروف کرکٹرز کی تصاویر اور ویڈیوز بھی استعمال کی گئیں، جس سے صارفین تشویش میں مبتلا نظر آئے۔

سابق کپتان نے کہا کہ ان کی موت کی افواہ پھیلانے کے لیے جعلی ویڈیو میں شعیب اختر، شاہد آفریدی اور دیگر معروف کرکٹرز کے نام اور ویڈیوز استعمال کیے گئے، جس پر کافی محنت کی گئی ہوگی۔

انہوں نے اس عمل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہی لوگ اپنی صلاحیتیں کسی مثبت اور تعمیری مقصد کے لیے استعمال کریں تو وہ زندگی میں زیادہ کامیاب ہو سکتے ہیں۔

وسیم اکرم نے اپنے مداحوں اور خیر خواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ مکمل طور پر خیریت سے ہیں اور ان کی فکر کرنے اور خیریت دریافت کرنے والے تمام افراد کے شکر گزار ہیں۔