Aaj TV - World

پاکستان کی حمایت اور ہمدردی کبھی فراموش نہیں کریں گے: مسعود پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شہید سپریم لیڈر کی الوداعی اور سرکاری تدفین میں شرکت پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کو برادر ملک قرار دیا ہے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کی شہید سپریم لیڈر کی الوداعی اور سرکاری تدفین میں شرکت کو سراہتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے اظہارِ ہمدردی پر شکریہ ادا کیا۔

صدر پزشکیان نے کہا کہ وہ اپنے عزیز بھائی شہباز شریف، اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد اور حکومت و عوامِ پاکستان کی مخلصانہ ہمدردی پر شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران اس حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور پاکستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کے آنسو اور مسکراہٹیں بانٹی ہیں اور دونوں ممالک ہر مشکل گھڑی میں بھائی چارے اور یک جہتی کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ گہرے برادرانہ تعلقات کی بنیاد پر دونوں ممالک کے روابط مزید وسعت اور مضبوطی اختیار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہید سپریم لیڈر پاکستان کی حکومت اور عوام سے خصوصی دل چسپی رکھتے تھے اور دونوں قوموں کے درمیان ثقافتی قربت کو مشترکہ اثاثہ سمجھتے تھے۔

مسعود پزشکیان نے ایک الگ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے شہید سپریم لیڈر کی الوداعی اور سرکاری تدفین میں شرکت پر خصوصی طور پر اظہارِ تشکر بھی کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران کے گرینڈ امام خمینی مصلّیٰ میں ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تعزیتی تقریبات میں شریک ہوا تھا۔

وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹواور وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ بھی موجود تھے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات ہر مشکل وقت میں مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایرانی عوام سے اظہارِ یک جہتی کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایران پہنچے۔

ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کو آج سپرد خاک کیا جائے گا، شہید لیڈر اور اہلِ خانہ  کی تدفین ان کے آبائی شہر مشہد میں روضۂ امام رضا ؓ کے احاطے میں کی جائے گی۔ شہید علی خامنہ کی نمازِ جنازہ کربلا میں روضہ امام حسینؓ پر ادا کر دی گئی اور ان کاجسد خاکی نجف سے کربلا لایا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق جلوس میں چالیس لاکھ سوگواروں نے شرکت کی، رات بھر روضہ امام حسینؓ پر فاتحہ، نوحہ اور مرثیہ خوانی کاسلسلہ جاری رہے گا، اس سے قبل نجف میں لاکھوں سوگواروں نے حضرت علیؓ  کے روضے پر نمازجنازہ ادا کی، شہید سید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی میتیں گزشتہ شب عراق منتقل کی گئی تھیں۔