Aaj TV - Sports

ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کون کون سے ریکارڈ اپنے نام کر لیے؟
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس کے کپتان کیلیان ایمباپے نے اپنی شاندار کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے کئی نئے ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں مراکش کے خلاف 0-2 کی فتح کے میں نے ایک گول اسکور کیا، جس کے بعد ان کے نام کئی تاریخی اعزازات بھی درج ہو گئے۔

اگرچہ وہ میچ کے ابتدائی لمحات میں ایک پینلٹی کو گول میں تبدیل کرنے میں ناکام رہے لیکن دوسرے ہاف میں کیے گئے گول کی بدولت انہوں نے ارجنٹائن کے لیونل میسی کا ایک بڑا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ ایمباپے نے شمالی امریکا میں جاری اس ورلڈ کپ کے دوران انفرادی اور قومی سطح پر کئی نئے سنگ میل عبور کیے ہیں۔

فرانس کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی

کیلیان ایمباپے نے رواں ورلڈ کپ کے آغاز ہی میں فرانس کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ستائیس سالہ ریال میڈرڈ کے فارورڈ نے سینیگال کے خلاف فرانس کے پہلے میچ میں گول کر کے اولیور جیروڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اب وہ 64 گولز کے ساتھ فرانس کی طرف سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن چکے ہیں جبکہ اولیور جیروڈ 57 گولز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس فہرست میں تھیری ہنری 51 گولز کے ساتھ تیسرے اور انٹوان گریزمین 44 گولز کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

ورلڈ کپ مقابلوں میں فرانس کے سب سے کامیاب اسکورر

ایمباپے اب ورلڈ کپ کی تاریخ میں بھی فرانس کی طرف سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سینیگال کے خلاف میچ میں ان کا گول ورلڈ کپ مقابلوں میں ان کا 14 واں گول تھا جس سے انہوں نے جسٹ فونٹین کا 13 گولز کا پرانا ریکارڈ توڑ دیا جو انہوں نے 1958 کے ورلڈ کپ میں بنایا تھا۔ اس کے بعد سے ایمباپے مزید 6 گول کر چکے ہیں جس کے بعد ورلڈ کپ میں ان کے مجموعی گولز کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔

پینلٹی کے بغیر سب سے زیادہ ورلڈ کپ گولز کی برابری

مراکش کے خلاف میچ میں گول کر کے ایمباپے نے بغیر پینلٹی کے سب سے زیادہ ورلڈ کپ گول کرنے کا لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ اب ان دونوں کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ کی تاریخ میں بغیر کسی پینلٹی کے 17، 17 گول ہو چکے ہیں۔ اس گول کی بدولت ایمباپے ورلڈ کپ کے مجموعی 20 گولز کے ساتھ، اس فہرست میں لیونل میسی سے صرف ایک گول پیچھے رہ گئے ہیں جن کے مجموعی گولز کی تعداد 21 ہے۔

ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں سب سے زیادہ گولز

فرانسیسی کپتان نے سویڈن کے خلاف میچ میں گول کر کے ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ یعنی فیصلہ کن مرحلے میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔ انہوں نے اس معاملے میں برازیل کے عظیم کھلاڑیوں لیونیداس اور رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سویڈن کے بعد انہوں نے پیراگوئے اور مراکش کے خلاف بھی ناک آؤٹ میچوں میں گول کیے جس کے بعد اب وہ ورلڈ کپ ناک آؤٹ میچوں میں 12 گولز کے ساتھ دنیا میں سب سے آگے ہیں۔

دو مختلف ورلڈ کپ مقابلوں میں گولز

مراکش کے خلاف میچ میں عثمان دیمبیلے کے گول میں مدد یعنی اسسٹ فراہم کر کے ایمباپے نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ وہ دنیا کے پہلے ایسے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے دو الگ الگ ورلڈ کپ مقابلوں میں 10 یا اس سے زیادہ گولز کرنے یا گول کرنے میں براہ راست مدد فراہم کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔ انہوں نے قطر ورلڈ کپ 2022 میں 8 گول اور 2 اسسٹ کیے تھے اور اس ورلڈ کپ میں انہوں نے اس کارکردگی کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔ سن 1966 سے اب تک کوئی بھی کھلاڑی دو مختلف ورلڈ کپ مقابلوں میں یہ سنگ میل عبور نہیں کر سکا تھا۔

فرانس کی طرف سے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ میچ

کلیان ایمباپے اب فرانس کی طرف سے ورلڈ کپ کے فائنل راؤنڈز میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے مشترکہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔ وہ 20 میچوں کے ساتھ سابق گول کیپر ہیوگو لوریس کے برابر پہنچ گئے ہیں اور وہ اس عمر میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔

سیمی فائنل میں شرکت کے ساتھ ہی ایمباپے فرانس کی جانب سے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے واحد کھلاڑی بن جائیں گے۔