Aaj TV - Life & Style

شاہ رخ کے بیٹے اتنا کم کیوں مسکراتے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی
بولی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جب بھی کسی تقریب یا عوامی جگہ پر دیکھا جاتا ہے تو ان کے چہرے پر سنجیدگی دکھائی دیتی ہے۔ کئی مداحوں نے بھی یہ بات محسوس کی ہے کہ وہ عام طور پر کیمرے کے سامنے بہت کم مسکراتے  ہیں، جس کی وجہ سے لوگ اکثر یہ سوچتے ہیں کہ وہ اتنے سنجیدہ کیوں رہتے ہیں؟ اس بات کا جواب اب ان کے قریبی دوست اور اداکار راگھو جوئل نے ایک انٹرویو کے دوران دیا ہے۔

رقص سے اپنی پہچان بنانے والے اور اب اداکاری میں نام کمانے والے راگھو جوئل نے ویب سیریز ’دی بیڈز آف بولی ووڈ‘ میں آریان خان کے ساتھ کام کیا ہے۔ اس کام کے دوران دونوں میں بہت اچھی دوستی ہو گئی اور راگھو نے آرین کو بہت قریب سے سمجھا ہے۔

ایک انٹرویو میں جب راگھو سے آریان خان کی اس سنجیدگی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے اس بات کی اصل وجہ کھل کر بیان کی۔

راگھو جوئل نے پنک ولا کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ آریان خان کوئی مصنوعی یا بناوٹی رویہ نہیں دکھانا چاہتے۔ وہ جیسے ہیں ویسے ہی رہتے ہیں اور میرے خیال میں انہیں ویسے ہی رہنا چاہیے وہ ایک بہت تخلیقی، سمجھدار اور رحم دل انسان ہیں اور یہی ان کی اصل فطرت ہے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آریان خان گھر میں بھی ایسے ہی سنجیدہ رہتے ہیں یا یہ روپ صرف باہر لوگوں کے سامنے ہوتا ہے، تو راگھو نے بتایا کہ ذاتی زندگی میں آریان بالکل الگ انسان ہیں۔ اگر وہ باہر نہیں مسکرانا چاہتے تو یہ ان کی اپنی مرضی ہے۔ لیکن گھر کے اندر وہ ہنستے ہیں، مذاق کرتے ہیں، دوستوں کے ساتھ بہت مستی کرتے ہیں اور کافی خوش مزاج دکھائی دیتے ہیں۔

راگھو جوئل نے آریان خان کی ایک اور بات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آریان کو کیمرے کے سامنے مسکرانے میں کچھ جھجھک محسوس ہوتی ہے۔ راگھو کے مطابق آریان شاید کیمرے کے سامنے زیادہ جذبات ظاہر کرنا پسند نہیں کرتے۔

راگھو جویال نے کہا، وہ کیمرے کے سامنے مسکرانے سے گھبراتے ہیں اور اپنے الگ انداز میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن جب وہ ہمارے ساتھ ہوتے ہیں تو ان کا انداز بالکل مختلف ہوتا ہے اور ان کے اندر بچوں جیسی معصومیت ہے۔

راگھو کی اس بات سے پتہ چلتا ہے کہ آریان خان کی سنجیدگی صرف کیمرے اور عوامی زندگی تک محدود ہے، جبکہ اپنے دوستوں اور گھر والوں کے درمیان وہ ایک عام اور خوش مزاج شخص ہیں۔